ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کے سفر کا آغاز

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور استنبول کے درمیان بحری جہازوں کا سفر شروع ہوگیا ہے۔

مصراتہ نیول اسٹیشن کے فیس بک اکاؤنٹ سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ کیولے کوئین  بحری جہاز استنبول سے دارالحکومت طرابلس سے استنبول کے اپنے پہلے سفر پر طرابلس کی الشعب بندرگاہ سے روانہ ہوگیا ہے۔

بیان میں کیولے کوئین جہاز، مسافروں اور عملے کے فوٹو  بھی شئیر کی گئی ہیں۔

25 سال کے بعد، کرانفیل گروپ، کیولے ٹورازم اور لیبیا آئرن اینڈ اسٹیل کمپنی (LISCO) کی شراکت کے ساتھ، لیبیا کے شہر مصراتہ اور ازمیر کے درمیان یکم دسمبر 2021 کو کروز  کے سفر کا آغاز ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں