ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیس اور تیل کی تلاش، ایران اور عراق کے درمیان معاہدہ

 ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ طور پر پٹرول اور گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے  اتفاق کیا گیا ہے۔

 بغداد کے دورے پر موجود  ایرانی وزیر پٹرول جواد اوجی نے ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  توانائی کے شعبے میں ایران سے تعاون پر ظابطہ مطابقت طے کیا گیا ہے جس کے تحت گیس اور پٹرول پائپ لائنوں کو بچھانے اور عراقی پٹرول ریفائنری  کی تعمیرممکن ہو گی ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں