ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی ہلاک 1 زخمی

 اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ۔

 فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، نابلوس شہر کے مشرق میں واقع ایک فوجی کیمپ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج کے کیمپ پر دھاوے کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو اشک آور گیس اور اصلی گولیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں