ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رہائی کے بعد فواد چودہدی کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کوپنجاب پولیس کی جانب سےاسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرسے دوبارہ گرفتار کر نے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس موقع پر فواد چودہدری اپنی گاڑی سے بھاگ کر کمرہ عدالت میں واپس چلے گئے۔

فواد چودہدری اپنی  گرفتاری سے بچنے کے دوران ڈور لگاتے ہو ئے گر گئےتھے۔جس پران کے وکلا نے فواد چوہدری کو سہارا دیکر اندرلےگئے۔

فواد چوہدری گاڑی میں سوار ہو رہے تھے جس دوران اے ٹی ایس اہلکار انہیں گرفتار کرنے آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں