نائیجیرین شیف ہلڈا باسی ایفیونگ نے 100 گھنٹے کھانا بنا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں نام درج کر الیا ۔
"ہلڈا باجی” کے نام سے مشہور 27 سالہ ایفیونگ نے بروز جمعہ 12 مئی کو لاگوس کوکنگ شہر میں ایک سو گھنٹے تک کھانا بناتے ہوئے کوکنگ میراتھن میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیاہے۔
گنیز بک آف ریکارڈز میں شامل، ایفیونگ نے 87 گھنٹے 45 منٹ تک کھانا پکا کر 2019 میں ہندوستانی شیف لتا ٹنڈن کے قائم کردہ ریکارڈ کو توڑ ڈالا۔