ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مونس الہی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کیلیے مونس الہی کو طلب کیا گیا ہے، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس الہی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مونس الہی کے اکاونٹس میں 2021 سے 2022 کے دوران کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔ حکام نے یہ بھی کہا کہ پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جاسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں