ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

 لندن:برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن میں مختلف ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی 86 شخصیات اور ادارے برطانیہ کی نئی پابندیوں کا نشانہ بنے ۔برطانیہ نے پابندیوں کے لیے روس کی توانائی کے بڑے اداروں کو ہدف بنایا ہے۔

برطانیہ نے پابندیوں میں اسلحہ ترسیل کی کمپنیوں کو بھی ہدف بنایا ہے۔برطانیہ روس سے ہیرے، کاپر، المونیم اور نکل کی برآمدات پر پہلے ہی پابندی لگا چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں