ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواتین والی بال فائنل،وقف بینک چھٹی بار چیمپیئن بن گیا

ترک وقف بینک خواتین کی والی بال ٹیم نے CEV  چیمپیَنز لیگ کے فائنل مقابلے میں اجزاجی باشی ڈائنا وٹ کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا کر چھٹی بار  یورپی چیمپین شپ جیت لی ہے ۔

 یورپی خواتین والی بال کلب  کا یہ  فائنل مقابلہ اطالوی شہر تورینو میں منعقد ہوا  جس میں وقف بینک نے اجزاجی باشی  کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرا دیا ۔

بعد ازاں ایک  تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے اس حوالے  سے وقف بینک کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں دونوں ٹیموں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ملک کا سر فخر سے اونچا کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں