ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سراج الحق پر حملے کے ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملے کے ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

سراج الحق سے ٹیلی فون پر گفتگو  کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم سب کو دہشت گردی کی برائی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔

شہباز شریف نے خودکش حملے سے متاثرہ خاندانوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  سراج الحق سے ٹیلی فون پر کیاا الحمدللہ آپ خود کش حملے میں محفوظ رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں