ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندری طوفان ماوار سے جزیرہ گوام کو خطرہ،عوام کو الرٹ جاری کر دیا

بحر اوقیانوس کے مغرب میں  واقع امریکی جزیرے گوام کو ماوار نامی سمندری طوفان کا سامنا ہوگا۔

 گوام کے گورنر لو لیون گوریرو نے تقریبا ایک لاکھ اکہتر ہزار افراد سے پر سکون رہنے اور محتاط رہنے کی تلقین کی ہے۔

 گورنر نے کہا کہ جزیرے کو خطرہ لاحق ہے جو کہ مشرقی حصے کو متاثر کرے گا جبکہ محکمہ مومسمیات کے ڈاریکٹر پیٹرک ڈول  کا کہنا ہے  یہ سمندری طوفان مشرقی جانب بڑھ رہا ہے جو تباہ کن ہو سکتا ہے۔

اس سمندری طوفان کی کیٹیگری چار ہے جس کے نتیجے میں  تیز جھکڑوں کی رفتار 225 کلو میٹر فی گھںٹہ ہو سکتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں