ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نازی جرمنی سے فرار ہوئے یہودیوں کی قیمتی اشیا کی واپسی فرانس نے قبول کرلی

 فرانسیسی سینیٹ  نے سال 1933-1945  کے دوران نازیوں سے بچنے والے یہودیوںسے لوٹنے والا سامان واپس کرنے کی قرارداد قبول کرلی ہے۔

 سینیٹ نے گزشتہ شب یہودیوں سے لاٹا گیا سامنا واپس کرنے پر مبنی قانون قبول کر لیا ہے۔

رائے دہی کے ذریعے قبول کر دہ قرارداد اب  منظوری کے لیے پارلیمان کو ارسال کر دی گئی ہے۔

اس قرارداد کے تحت یورپی میں یہودی برادری کے خلاف سن 1933 تا 1945 کے درمیان امتیازی سلوک روا  رکھنے والے نازی جرمنی سے فرار ہونے والے یہودیوں کی قیمتی و ثقافتی اشیا کی واپسی ممکن ہو سکے گی جن میں کتابیں،تصاویر اور دیگر شاہکار شامل ہیں جو کہ فرانسیسی عجائب خانوں میں اس وقت نمائش کے لیے موجود ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں