ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے 5 سویڈش سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصِیات قرار دے دیا

 روس نے  پانچ سویڈش سفارت کاروں کو  نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ہے۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق ،ان پانچ سفارت کاروں کو پچیس اپریل کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا تھا جنہوں نے دشمنانہ رویہ اختیار کرتےہوئے دوطرفہ تعلقات کو مشکل صورتحال سے دوچار کیا تھا جس پر سویڈش سفیرہ میلینا مارڈ کو دفتر خارجہ بھی طلب کیا گیا تھا۔

 علاوہ ازیں ، روس کا گوتھن برگ میں قونصل خانہ بھی یکم اپریل سے اپنی سرگرمیاں روک رہا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں