ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات پر خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی

لاہور: پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں 9مئی کو جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پر تشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی ہے پنجاب حکومت نے 3 رکنی اسپیشل پراسکیوشن ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قانونی ماہر فرہاد علی شاہ پراسکیوشن ٹیم میں شامل ہیں جب کہ خواجہ وسیم اور عمران ہمایوں بھی پراسیکیوشن ٹیم کا حصہ ہیں پراسکیوشن ٹیم  9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف شواہد عدالت میں پیش کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں