ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی مولانا فضل الرحمن لندن چلے گئے

اسلام آبا :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن چلیگئے۔ جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔

مولانا فضل الرحمن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں