ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

 

 لاہور: عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کرلیا۔

 عمران خان نے درخواست میں کمشنرلاہور،ڈی سی لاہورسمیت دیگر کو فریق بنایا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دہشت گردی عدالت سے18 مئی کو پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے، پولیس سمیت دیگر نے سرچ وارنٹ بدنیتی کی بنیاد پر حاصل کیے۔ 

عدالت 18 مئی کو جاری سرچ وارنٹ کالعدم قرار دے استدعا ۔عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں