ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے 13 ویں صدر، رجب طیب ایردوان منتخب

 

ترکیہ کے 13 ویں صدر رجب طیب ایردوان ہیں۔

  غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انتخابات میں  شراکت کا تناسب 85 فیصد کے قریب رہا ہے۔ ووٹوں کی شرح کچھ یوں رہی ؟ آک پارٹی کے رہنما  رجب طیب ایردوان: 52 فیصد،  ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو: 48 فیصد

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں