ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خواتین کے کوائف جاری کر دیئے

حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خواتین کے کوائف جاری کر دیئے۔

پنجاب حکومت 9 مئی کے واقعات میں مجموعی طور پر 32 خواتین کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردی کے واقعات میں ملوث گرفتار 32 خواتین میں سے 21 رہا ہو چکی ہیں،11 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جیلوں میں قید خواتین سے بدسلوکی کا پروپیگنڈا جھوٹ کا پلندہ ہے، حکومت خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی علمبردار ہے،اسلام بھی ہمیں خواتین کی عزت اور احترام سیکھاتا ہے۔

پنجاب حکومت کا مزید کہنا تھا کہ خواتین سے بدسلوکی کا تصور بھی نہیں کر سکتے، دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث خواتین کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں