ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام کو گمراہ کرنے والے بے نقاب ہوگئے، نواز شریف

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کے قائدمحمدنوازشریف نے کہا ہے کہ عوام کو گمراہ کرنے والے بے نقاب ہوگئے، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگوں نے میری ٹانگیں کھینچا شروع کردیں۔

نوازشریف نے کہا کہ اس اہم موقع پر  پرتمام اہل وطن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  25سال پہلے ہمیں تاریخی آزمائش کا سامنا تھا، ایک طرف ملک کا دفاع اور دوسری طرف اربوں ڈالروں کی پیش کش تھی ۔

انہوں نے کہاکہ ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے آج بے نقاب ہو چکے ، یہ ملک ہمیں جلاو گھیراو کیلئے نہیں ترقی اور خوشی حالی کیلئے ملا ۔28مئی اور 9 مئی دو مختلف علامتیں ہیں جو ہمیشہ تاریخ کا حصہ بن کے رہیں گی ، ایک تباہی وبربادی اور دوسری ترقی فخر اور ناقابل تسخیر کی علامت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں