ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جمشید دستی

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جو لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں کچھ مجبور کچھ کاروباری لوگ ہیں۔  زمان پارک میں عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  مشکل وقت میں ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان مکمل طور پر مطمئن ہیں، یہ وقت جلدی گزر جائے گا۔  زمان پارک میں عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہےَ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں