ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے،عرفان قادر

 اسلام آ باد:وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔ 

اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو،فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ ہو۔ 

عرفان قادر نیکہا کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ قانون بنانے سے پہلے ہم سے مشورہ کرے،کل کو حکومت اور پارلیمنٹ بھی کہہ سکتی ہے کہ فیصلہ دینے سے پہلے ہم سے پوچھ لیا کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں