ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جناح ہاؤس پر حملے کے وقت یاسمین راشد کی موجودگی تصدیق ہوئی ہے، فرانزک رپورٹ

فرانزک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاوس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت ہو گئی، حملے کے وقت کی تین آڈیوز اور ویڈیوز ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہی ہیں۔

فرانزک رپورٹ کے مطابق فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ میں ان کی جناح ہاوس میں موجودگی پائی گئی، ویڈیوز اور آڈیو ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کی طرف سے فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوائی گئی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں