ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کا چار کرکٹ بورڈز سے دو طرفہ ون ڈے سیریز یا سہ ملکی سیریز کے لیے رابطہ

لاہور:پی سی بی نے آسٹریلیا کرکٹ، نیوزی لینڈ کرکٹ، بنگلہ دیش بورڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ سے رابطہ شروع کردیا۔ 

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں بورڈز کو اگست میں پاکستان آکر سہ ملکی یا دو طرفہ سیریز کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ 

پی سی بی نے چاروں بورڈز کو ای میل کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کی کنڈیشنز سے ہمکنارہوجائیں،پاکستان آکر سہ ملکی یا دو طرفہ سیریز کھیلیں۔ 

پی سی بی چاروں بورڈز کی طرف سے مثبت جواب کے انتظار میں تاحال کوئی جواب نہ آسکا۔ پی سی بی چاہتا ہیکہ قومی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سے پہلے تین یا پانچ ون ڈے میچز تیاری کے لئے مل سکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں