ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی تیل کی پاکستان ریفائنری منتقلی شروع کردی گئی

کراچی : روس سے آنے والے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔

خام تیل لیکر روسی جہاز پیور پوائنٹ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔

ریفائنری ذرائع کے مطابق روس سے آنے والے خام تیل کے جہازپیورپوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کردیا گیا ہے۔

پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل کی منتقلی منگل کو مکمل ہوجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں