ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں رہتا

اسلام آبا: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افواجِ پاکستان اور شہداِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے.

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض ..سمجھتا ہے،جو قومیں اپنے شہدا کو بھول جاتی ہیں

ان قوموں کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں رہتا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کی محبت ہماری رگ رگ میں بسی ہے۔

ملک سے محبت کرنے والے ہرشخص کے دل میں پاکستانی فوج کی عقیدت ہے، دونوں کھلاڑیوں کا مزید کہنا تھا کہ وطن عزیز کے تمام شہدا کی قربانیوں کو نہ صرف یاد رکھا جائے گا بلکہ ان کے تقدس اور حرمت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں