ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خفیہ سروس نے مطلوبہ دہشت گردعبدالقہارقاراس چی کو غیر فعال کردیا

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد  سرغنہ  عبدالقہارقاراس چی جس نے ازمیر کورٹ ہاؤس پر حملے جس میں 6 سال قبل پولیس اہلکار  فتح  ساکن  جان بحق  ہوگیا  تھا  کے  قتل میں  ملوث    کو غیر فعال  کردیا ہے ۔

سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، دہشت گرد عبدالقار قاراس چی جس کا کوڈ نام "علی شیر چیا” ہے نے 2017 میں ازمیر کورٹ ہاؤس حملے کا حکم دیا تھا، جس میں پولیس اہلکار  فتح  ساکن   اور  عدلیہ کے ریکارڈ کلرک موسیٰ  جان    شہید گئے تھے۔

دہشت گرد، جو حملے کے منصوبہ سازوں میں سے ایک تھا اور دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں گرے کیٹیگری میں مطلوب تھا، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ کے نام نہاد اسپیشل فورس یونٹ میں ذمہ دارانہ سطح پر کام کر رہا تھا۔

شمالی عراق میں MIT کی طرف سے کئے گئے آپریشن میں دہشت گرد پولیس اہلکار  فتح  ساکن  جان بحق  ہوگیا  تھا  ۔

بتایا گیا کہ شمالی عراق اور شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں حصہ لینے والا دہشت گرد عبدالقہارقاراس چی ملک کے خلاف ماڈل طیاروں اور ڈرون حملوں کا منصوبہ ساز تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں