ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اگلی حکومت اب ہم بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلی حکومت اب ہم بنائیں گے۔ فتنوں کو اب پاکستان پر مسلط نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مولانا فضل الرحمان کا  گفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ لوگوں کو ہٹانا ضروری تھا، آج چیئرمین پی ٹی آئی کی سیاست کو ختم کردیا، پی ٹی آئی کو چیلنج کرتا ہوں ساڑھے تین سال کی کوئی ایک کارکردگی بتادے۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ غازی خان میں 132کے وی عبدالخیل نیو گرڈ اسٹشین کا افتتاح کیا ،اس موقع پران کے ہمراہ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی ہمراہ ہیں ۔

ڈی آئی خان گرڈ اسٹیشن کی 40 کلو میڑ میں ٹرانسمشن لائن بچھائی گئی ہے جس پر ساڑھے 9 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں