ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: بیپر جوئے طوفان سے 2 افراد ہلاک،زرعی اراضی زیرآب

 پاکستان میں بیپر جوئے سمندری طوفان کی وجہ سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زرعی اراضی اور سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔

 صوبہ سندھ انتظامیہ کے مطابق، طوفان کے سبب  عمر کوٹ میں دو افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  شدید بارشوں کے باعث متعدد زرعی اراضیوں اور سینکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

واضح رہے کہ سمندری طوفان کے سبب پاکستان میں 81 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں