ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو طلب کرلیا

اسلام آباد:ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں طلب کرلیا۔

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی اور حال ہی میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے علی زیدی کو طلب کرلیا ہے۔

ایف آئی اے نے تین اہم رہنماوں کو 22 جون کو طلب کیا ہے، اور تینوں کو نوٹسز بھی جاری کردیئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق تینوں رہنماں کو 22 جون کو لاہور آفس طلب کیا گیا ہے، غیر حاضری جوابی وضاحت کی عدم دستیابی تصورہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں