ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں کشتی کو حادثہ،ہلاک تارکین وطن کی تعداد 80 ہو گئی

یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔

خبر  کے مطابق، کشتی حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی، جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ  کشتی میں 400 سے 750 مسافر سوار تھے، 5 روز گزر جانے پر لاپتہ مسافروں کے زندہ ملنے کی امید معدوم ہوگئی ہیں۔

 واضح رہے کہ  یونان میں گرفتار 9 مشتبہ انسانی اسمگلروں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

گرفتار کیےگئے انسانی اسمگلروں کا تعلق مصر سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں