نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا استقبال کیا جارہا ہے.
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن میں زخمی کامیاب امیدوار کی خیریت معلوم کرنے کے بعد کنوشن میں شرکت کرنے پر حوصلہ افزائی کر رہے ہیں.
نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں استقبالیہ وبلدیاتی کنونشن میں حافظ نعیم الرحمن کامیاب امیدواروں کو ہار پہنا رہے ہیں.