ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معاشی استحکام اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، مریم صفدر

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم صفدر کا کہنا ہے کہ ملک کا معاشی استحکام، غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی نوازشریف کے دِل کی آواز ہے، بلوچستان کی ترقی میں عوام کو شراکت دار بنانا چاہتے ہیں۔ بلوچستان میں احساس محرومی دور کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات پر کاربند ہیں۔

چیف آرگنائزر ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کئے ہیں، مشکل ترین حالات میں شہبازشریف نے 1150 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں