ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں.

میڈیا ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کا 3 سے 4روزقیام کرنے کا امکان ہے، جبکہ دبئی کے بعد وہ سعودی عرب بھی جائیں گے.

ذرائع کے کہنا ہے کہ اس قبل مریم نواز بھی دبئی پہنچی تھیں جہاں وہ اپنے والد سے ملاقات کریں گی.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں