ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، تاجر جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون سیکٹرساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے تاجر جاں بحق ہوگیا،مقتول سبزی لینے نکلا تھا۔

کراچی اورنگی ٹائون سیکٹرساڑھے11صدیق اکبرمسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لاش عباسی شہیدہسپتا ل منتقل کردی گئی۔مقتول کی شناخت48 سالہ نسیم کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ مقتول سبزی لینے نکلاتھا، گھرکے قریب مسلح ملزم نے لوٹ مارکی، لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے مقتول موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، مقتول6بیٹوں کاباپ تھا، واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں