ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عیدالاضحٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،وزیراعظم

Prime Minister Shahbaz Sharif will go to Azerbaijan tomorrow on a 2-day visit, Foreign Office

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ سماجی واقتصادی عدم مساوات کوکم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے۔

 ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر میں بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جو آج یہ تہوار منا رہے ہیں ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ ان کی زندگیوں میں سکون اور خوشحالی عطا فرمائے! آمین

https://twitter.com/CMShehbaz/status/1673912422158172162?s=20

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں