ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر   اور   ترک مسلح افواج (TSK) کے کمانڈنگ اسٹاف نے رات عراقی سرحد کے زیرو پوائنٹ پر آق طوطن  میں ترک فوجیوں کے  ساتھ رات گزاری ہے ۔

یشار گیولر  نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد  اور  خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ  حاصل کی۔

یشار  گیولر  اور  ان کے ہمراہ کمانڈرز نے یہاں عید کی نماز ادا کی، بعد میں ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں