ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آبنائے باسفورس کو آمدو رفت کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا

یاٹس مقابلوں کے باعث گزشتہ روز آمدورفت کے لیے بند آبنائے باسفورس دوبارہ سے جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

کابوٹاج تہوار کا انعقاد ہر سال یکم جولائی کو منایا جاتا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں