ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیا این ایف سی ایوارڈ فوری لایا جائے:وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طور نیا این ایف سی ایوارڈ لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 30 جون تک نہ پی پی ایل کے واجبات اور نہ ہی این ایف سی کا پورا شئیر مل سکا ہے۔ 

وزیراعلی بلوچستان نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت سے خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں، دیوار سے نہ لگایا جائے اور نہ ہی سخت رد عمل پر مجبور کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں