ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس کی صورتحال پر تشویش ہے: اولاف شولز

 جرمن چانسلر اولاف شولز نے فرانس میں الجزائری نژاد  نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد شروع مظاہروں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

 شولز نے فرانس کی صورت حال کے بارے میں  جرمن ٹی وی ARD سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوست ملک فرانس،  مشترکہ مستقبل کی تشکیل اور  یورپی یونین امور میں بہتری کے لیے اہمیت رکھتا ہے لہذا ہمیں ان واقعات پر تشویش ہے ۔

 جرمن چانسلر نے کہا کہ  امید ہے کہ حالیہ واقعات کے باوجود فرانس میں عدم استحکام کی فضا پیدا نہیں ہوگی جبکہ جرمنی میں اس قسم کی صورتحال پیدا ہونے کا امکان کم ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں