ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اردنی نائب وزیر اعظم کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اردنی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ  آئمن  صفادی کو شرف ملاقات بخشا۔

ایوان صدر میں  بند کمرے میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں  وزیر خارجہ  حاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔

صفادی  نے اس سے پیشتر دفتر خارجہ میں بھی  ملاقاتیں سر انجام دی تھیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں