ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹولٹن برگ کی مدت فرائض میں توسیع،صدر ایردوان کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے  مدت فرائض میں ایک سال کی مزید توسیع پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ کو مبارک باد دی ہے۔

 صدر  نے اپنی ٹویٹ میں نیٹو کونسل کی طرف سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔

صدر ایردوان نے کہا کہ اسٹولٹن برگ  اس مدت میں  اپنے فرائض  اس مشکل اور کٹھن دور میں کامیابی سے ادا کرنے کے اہل ہیں، مجھے امید ہے کہ وہ  تنظیم اور عالمی امن میں  اہم معاونت ادا کریں گے۔

 اسٹولٹن برگ کی مدت فرائض تیس ستمبر کو پوری ہو رہی تھی جسے اب  یکم اکتوبر 2024 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں