ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو گولی مار دی

 مشرقی القدس میں اسرائیلی پولیس نے چاقو سے حملے کے معمولی شبہ میں فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا۔

اسرائیلی پولیس نے  بتایا کہ القدس کے ایک ٹرین سٹیشن پر پولیس اہلکار کو چاقو مارنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور کو بے اثر کر دیا گیا۔

اسرائیلی پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ القدس کے جفعات هتحموشت ٹرین سٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی اطلاع ملی جس پر

مشتبہ خاتون کو ٹرین کے سکیورٹی گارڈ نے فوری طور پر بے اثر کر دیا تھا جو کہ  معمولی زخمی ہوئی ہے۔

صہیونی پولیس نے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس  جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور اس جگہ کو گھیرے میں لے کر بند کردیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں