ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ومبلڈن مقابلے:جوکویچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

میگا ایونٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں نوواک جوکووچ نے پولینڈ کے ٹینس کھلاڑی ہیوبرٹ ہرکاز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

سربین ٹینس سٹار نے ہیوبرٹ ہرکاز کو 6-7 ، (6-8 )، 6-7، ( 6-8 )، 4-6 اور 4-6 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی یقینی بنائی۔

خیال رہے کہ 36 سالہ جوکووچ حالیہ برسوں میں آل انگلینڈ کلب میں ناقابل شکست رہے ہیں، انہوں نے گزشتہ چار چیمپئن شپس میں مینز ٹائٹل اپنے نام کئے ہیں ۔

جوکووچ میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں روس کے ساتویں سیڈ اینڈری روبلیو کا مقابلہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں