ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے خواجہ فاروق قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر مقرر

مظفر آباد: تحریک انصاف  کے رہنما خواجہ فاروق کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے ۔

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف  نے  حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا تھا اور خواجہ فاروق کو  قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کر دیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں