ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوار کو دبئی میں طلب

 دبئی:ایشیا کپ ائیشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوارکو دبئی میں طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ہائیبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی،پی سی بی وفد سمیت کونسل اراکین ممالک جنوبی افریقہ سے واپسی پر دبئی میں اجلاس میں شریک ہونگے۔

اجلاس اے سی سی کے صدر جے شاہ کریں گے،اجلاس میں ہائیبرڈماڈل کے تحت ایشیا کپ کے شیڈول کوحتمی شکل دی جائے گی،ایشیا کپ کے میزبان پاکستان اور سری لنکا میں مختلف ویونیوز زیرغورآئیں گے،اجلاس میں پاکستان میں چارمیچزاورسری لنکا میں فائنل سمیت نومیچزکے وینیوز کو فائنل کیا جائے گا۔ایشیا کپ کے حتمی شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں