ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی پر صدر ایردوان کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے والی بال میں نیشنز لیگ 2023 میں چیمپئن بننے والی ترک ٹیم کو مبارکباد  دی ہے۔

سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے اپنے پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ میں قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو ترکیہ کا فخر ہیں، جنہوں نے نیشنزلیگ کا چیمپئن بن کر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں