ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار  کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پیپلز پارٹی   مشاور کرنے کے بعد ہی حتمی فیصلہ ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے جبکہ اسحاق ڈار بطور نگران وزیر اعظم اسٹیبلشمٹ کو بھی قابل قبول ہیں۔

خیال رہے کہ نگراں حکومت کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم نے وزارت سونپنے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں