ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ملکی معیشت کی صورت حال "ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

 ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس  کل اسپیکر نعمان قورتولموش کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

 اسپیکر نے یہ درخواست  جمہوری عوامی پارٹی  کی  طلب پر  کل  سہ پہر تین بجے  بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  جمہوری عوامی پارٹی نے یہ اجلاس  ملکی معیشت کی تازہ صورت حال پر بحث کے لیے بلانے کی درخواست کی تھی ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں