ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی سی بی نے مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا

free hand

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کرکٹ کمیٹی کو با اختیار بنانے کا فیصلہ  کرتے ہوئے  سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق کو فری ہینڈ دے دیا۔ 

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ذکاء  اشرف کی جانب سے مصباح الحق کو پیغام بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کو مضبوط اور بااختیار بنائیں گے۔

چیئرمین پی سی بی کے بھیجے گئے پیغام میں ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اپنے ساتھ سینیئر کرکٹرز کو ملائیں اور کرکٹ کے تمام معاملات کو دیکھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں