ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ سے ملاقات

 ایرانی وزیر خارجہ حسین  امیر عبدالہیان نے اقوام متحدہ کی عراق کے لیے خصوصی نمائندہ  جینین ہینیس پلاسچیرٹ نے  عراق کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 ایران کی  نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے  مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں پلاسچئیرٹ سے ملاقات کی ۔

 اس  بات چیت میں عراق کی تازہ صورتحال  اور دیگر علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

  نمائندہ نے  اس سے قبل  سال 2020 میں تہران کا دو روہ دورہ کیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں