ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان، فضائی حدود کو بند کرنے کے عمل درآمد میں توسیع

سوڈان میں جہاں اپریل کے وسط سے خانہ جنگی جاری ہے، فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔

سوڈان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا کہ انسانی امداد اور انخلا کی پروازوں کے علاوہ فضائی حدود بند کرنے کے فیصلے میں 15 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اپریل کے وسط میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزکے درمیان خانہ جنگی کے بعد سوڈانی فضائی حدود کو باقاعدہ فضائی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں